ابتدا

واہ نوبل گروپ ایک کثیر القومی گروپ ہے جو پاکستان آرڈننس فیکٹریز (51،75 فیصد حصص)، صعب سویڈن (27،23 فیصد حصص)، المشعال کمپنی سعودی عرب (21،02 فیصد حصص) کی نمائدگی کرتی ہے.

یہ گروپ 1962 میں قائم کیا گیا اور اس میں چھے کمپنیاں شامل ہیں- یہ تجارتی دھماکہ خیز مواد، اشیاء، صنعتی کیمیکل اورایسیٹیٹس کی وسیع رینج کی پیداوار میں مصروف ہے. واہ نوبل گروپ گزشتہ بیس سالوں سے سینڈ ک (بلوچستان) میں کام کر رہا ہے. واہ نوبل گروپ نے گلگت بلتستان میں بھی ایک تجارتی دھماکہ خیز کمپنی قائم کی ہے.

نوبل انرجی واہ نوبل گروپ کے توانائی ڈویژن کی نمائندگی کرتا ہے اور سبز توانائی کے حل یعنی سولر اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس فراہم کرنے میں مصروف ہے.
جون 2014 میں 125 KWP کے ایک منصوبے نے اس کمپنی کے پلیٹ فارم سے ایک کمیشن حاصل کیا اور واہ میڈیکل کالج کا 200 KWP سولر پاور پراجیکٹ کا.
پاکستان کا سب سے بڑا سولر انرجی پاور پلانٹ واہ نوبل کیمیکل کے لیے لگانے کا اعزاز بھی اسی کمپنی کو حاصل ہے.

نوبل انرجی ون ونڈو آپریشن سروسز بھی فراہم کر رہی ہے جس میں کسی منصوبے کی ڈیزائننگ، خریداری، تنصیب / کمیشننگ، ایڈمنسٹریشن اور دیکھ بھال شامل ہے.